پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل کون بنے؟
- Muhammad ali
- Gulam Muhammad
- Khawaja Nizam u din
- Skindar mirza
پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
- 8th June 1956
- 23rd March 1956
- 14th August 1956
- 25th December 1956
- 12th March 1948
پاکستان کے موجودہ وزیر خزانہ کون ہیں؟
- اسحاق ڈآر
- عبدالحفیظ شیخ
- شمشاد اختر
- ڈاکٹر ندیم جان
- محمد اورنگزیب
پاکستان کے موجودہ سربراہ مملکت کا کیا نام ہے؟
- شہباز شریف
- عارف علوی
- آصف علی زرداری
- عاصم منیر
پاکستان میں پہلی مرتبہ عورت مارچ کب منایا گیاـــــــــــــ؟
- 2022
- 2014
- 2018
- 2015
پاکستان کا دارلحکومت کا کیا نام ہے
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- پنجاب
یوم شہدائے پولیس کب منایا جاتا ہے؟
- یکم اگست
- چودہ اگست
- چار اگست
- دس اگست
پاکستان کے مغرب میں کون سا ملک ہے ؟
- انڈیا
- چائنہ
- افغانستان
- ایران
- C & D
کس ہمسایہ ملک کے ساتھ پاکستان کی سرحد چھ سوکلومیٹر لمبی ہے
- چین
- ایران
- افغانستان
- بھارت
علامہ اقبال نے فلسفہ اور قانون کے علاوہ یورپ سے کونی ڈگری حاصل کی
- بیچلر آف آرٹس
- بیچلر آف سانس
- ماسٹرآف آرٹس
- کوی نھیں
These Pakistan Study MCQs in Urdu with Answers for preparation of your all classes exams.
Read More: Pak Study MCQs