Pakistan Study MCQs in Urdu

آخری گول میز کانفرنس کب ہوئی تھی؟
  1. 1929
  2. 1930
  3. 1931
  4. 1932
  5. ان میں سے کوئی نہیں
سر سید احمد خان کی وفات کس سن میں ہوئی؟
  1. 1817
  2. 1852
  3. 1898
  4. 1899
شاہ ولی اللہ کا انتقال کب ہوا؟
  1. 1756
  2. 1762
  3. 1765
  4. 1769
مسلم لیگ کا کیام کب عمل میں آیا؟
  1. 1901
  2. 1905
  3. 1906
  4. 1909
  5. 1911
محمڈن ایگلو اورنینٹل کالج کب قائم ہوا؟
  1. 1856
  2. 1857
  3. 1875
  4. 1920
  5. 1935
1971 میں کونسا بڑا واقعہ پیش آیا
  1. افغانتسان اور پاکستان کی لڑائی ہوئی
  2. بنگلہ دیش الگ ملک بن گیا
  3. سانحہ بہاولپور
  4. سانحہ کراچی
  5. کوئی بھی نہیں
آل پارٹیز حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر کا قیام کب عمل میں آیا
  1. 1947
  2. 1965
  3. 1973
  4. 1993
بلوچستان کے ضلع چاغی کا سیندک پروجیکٹ کن معدنیات کے لیے مشہور ہے
  1. سونا
  2. چاندی
  3. کاپر
  4. ان تمام کےلیے
منگلا ڈیم کہاں واقع ہے
  1. پنجاب
  2. خیبر پختونخواہ
  3. سندہ
  4. آزاد کشمیر
دریائے سندھ کہاں سے شروع ہوتا ہے
  1. گلگت
  2. تبت
  3. کشمیر
  4. انڈیا

Leave a Comment