Skip to content
مسدس حالی کس سال میں شائع ہوئی
- 1789
- 1879
- 1869
- 1859
پاکستان کا گرم ترین شہر کونسا ہے
- مری
- کراچی
- سبی
- کوئٹہ
کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی لمبائی کتنی ہے؟
- 840 km
- 1200 km
- 740 km
- 1300 km
پاکستان کی پھلی خاتون پائلٹ کون تھی ؟
- عائشہ فاروق
- مريم
- دونوں
- شکریہ خانم
پاکستان کی سرحد کس ملک سے ملتی ہے
- ایران
- انڈیا
- چائینہ
- تمام
پاکستان کو آب وہوا کے لحاظ سے کتنے خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے
- 01
- 02
- 03
- 04
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کیا تھا
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- اسلام آباد
پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے
- لومڑی
- چیتا
- ہرن
- شیر
- مارخور
پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے؟
- ستارہ بسالت
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- تمغہ جرات
- ان میں سے کوئی نہیں
پاکستانی کا پرچم ---- رنگ کاہے
- سفید
- نیلا
- سبز
- لال
error: Content is protected !!