Pakistan Study MCQs in Urdu

پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا؟
  1. اورٹیلٹ ریلوے
  2. برصغیر ریلوے
  3. آل انڈیا ریلوے
  4. نارتھ ویسٹرن ریلوے
  5. ان میں سے کوئی نہی
پاکستان نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا تھا
  1. 2007
  2. 2000
  3. 1998
  4. 1992
  5. None of these
پاکستان ٹیلی ویژن نے رنگین ٹرانسمیشن کا آغاز کب کیا؟
  1. 1965
  2. 1976
  3. 1985
  4. 1995
  5. 1947
ننکانہ صاحب کس شہر کے قریب واقع ہے
  1. لاہور
  2. قصور
  3. رائےونڈ
  4. a & b
  5. None of these
مندرجہ ذیل میں براج دریائے سندھ پر بنایا گیاہے
  1. گدو
  2. سکھر
  3. کوٹری
  4. تمام
پاکستان کی پہلی خاتون فا ٹر پائلٹ کون تھیں؟
  1. مریم بی بی
  2. مریم مومن
  3. مریم مختار
  4. عائشہ خالد
  5. ان میں سے کوئی بھی نہیں
قرار داد پاکستان کو کس نے اُردو میں ترجمہ کیا تھا؟
  1. مرزا غالب
  2. مولانا ظفر علی خان
  3. مولوی فضل الحق
  4. سکندر حیات
  5. سکندر علی مرزا
فیصل آباد کا پرانا نام ــــ ہے۔
  1. محمود پور
  2. شال کوٹ
  3. غازی پور
  4. لائل پور
  5. ان میں سے کوئی نہیں
قائداعظم پاکستان کے ---ہیں
  1. وزیر
  2. مشیر
  3. بادشاہ
  4. بانی
شاہ عبدالطیف بٹھائی کس زبان کے شاعر تھے؟
  1. پنجابی
  2. سندھی
  3. بلوچی
  4. پشتو

Leave a Comment