Skip to content
سندھ طاس معاہدے کے تحت کون سے دریا پاکستان کے حصے میں آئے؟
- راوی
- چناب
- سندھ
- b and c
- All of these
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- کشمیر
دسمبر 1916 کو کانگرس اورمسلم لیگ کے مشترکہ اجلاس میں کونسا معاہدہ کیا
- میثاق لکھنو
- جداگانہ طرز انتخاب
- منٹومورلے رفورمز
- کوئی بھی نہیں
جی ایچ کیو کہاں واقع ہے؟
- کوئٹہ
- اسلام آباد
- کراچی
- لاہور
- راولپنڈی
جیوے جیوے پاکستان کے شاعر کون ھیں؟
- غالب
- حفیظ جالنرھری
- جمیل الدین عالی
- فراز
تحریک خلافت کی رہنمائی کرنے والی شخصیت کا نام ہے
- سر سید احمد خان
- محمد علی جوہر
- علامہ اقبال
- کوئی بھی نہیں
بہاولنگر کا پرانا نام کیا تھا
- سلانوالی
- منٹگری
- لائلپور
- روجھان والی
- کنفرم نہیں ہے
بابائے قوم قائداعظم کو یہ نام سب سے پہلے کس نے دیا
- علامہ اقبال
- مولانا ظفرعلی خان
- قاضی محمد اکبر
- مولانا مظہرالدین
ایس ایچ او کا کیا مطلب ہے؟
- سینیئر ھائوس آفیسر
- اسٹیشن ھائوس آفیسر
- سینئر ھیڈ آفیسر
- ان میں سے کوئی نہی
قرارداد پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر میں منظور ہوئی؟
- لاہور
- کراچی
- دہلی
- ڈھاکہ