Pakistan Study MCQs in Urdu

پاکستان کے 1973کے آئین کے تحت قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کے لیے عمر کی کیا حد مقرر کی گئی ہے؟
  1. 18 years
  2. 25 years
  3. 30 years
  4. 35 years
دسمبر 1930 کو آل اںڈ یا مسلم لیگ کے اجلاس میں کس شخصیت نے ہندوستان کے مسلمانوں کو ایک آزاد خودمختیار مملکت کا تصور دیا؟
  1. سرسید احمد خان
  2. علامہ محمد اقبال
  3. قائد اعظم
  4. مولانا محمد علی جوہر
کا ادارہ کب قائم ہواNESPAK
  1. 1972
  2. 1973
  3. 1974
  4. 1975
دیامیر بھاشا ڈیم کس دریا پر قائم کیا جا رہا ہے
  1. دریائے کابل
  2. دریائے نیلم
  3. دریائے جہلم
  4. دریائے سندھ
ہڑپہ کے کھنڈرات پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہیں
  1. لاہور
  2. بہاولپور
  3. ساہیوال
  4. سندھ
سندھ طاس معاہدہ کس نے کروایا تھا؟
  1. اقوام متحدہ
  2. فیٹف
  3. عالمی ادارہ صحت
  4. ورلڈ بینک
پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ تاشقند کب ہوا تھا؟
  1. 1996
  2. 1986
  3. 1956
  4. 1966
ان میں سے پاکستان کا قومی پھل کون سا ہے؟
  1. آم
  2. سیب
  3. انگور
  4. کیلا
پاکستان کی سینٹ انتخابات کیلئے امید وار کی عمر کم از کم کتنی ہونی چایئے؟
  1. بیس سال
  2. پچیس سال
  3. تیس سال
  4. چالیس سال
پاکستان کے سابق صدر رفیق تارڑ کا انتقال کب ہوا؟
  1. April 15th 2022
  2. April 12th 2022
  3. March 7 2022
  4. None of these

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group