Skip to content
انجمن حمایت اسلام کی بنیاد کب رکھی گئی؟
- 1984
- 1884
- 1941
- 1898
پاکستان کے قومی پھول کا کیا نام ہے؟
- جیسمین
- گلاب
- سورج مکھی
- ان میں کوئی نہیں
قومی اسیمبلی نے 1973 کے آئین کی منظوری کب دی؟
- March 1973
- December 1973
- june 1973
- August 1973
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
- عبدالحفیظ کاردار
- فضل محمد
- عمران خان
- وقاریونس
کوئٹہ میں قیامت خیز زلزلہ کس سال آیا تھا؟
- 1925
- 1947
- 1935
- 1924
خیبر پختواہ اسیمبلی کے موجودہ اسپیکر کون ہیں؟
- مشتاق احمد غنی
- شاہ فرمان
- اسد قیصر
- قاسم سوری
پاکستان کا قومی درخت کون سا ہے؟
- دیودار
- زیتون
- آم
- ان میں سے کوئی نہیں
ہنہ جھیل کس صوبے میں واقع ہے؟
- Sindh
- Balochistan
- KPK
- Punjab
پاکستان نے کتنی مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ جیتا ہے؟
- 4
- 6
- 2
- 1
ٹانڈہ ڈیم کہان واقع ہے؟
- میرپور خاص
- کوہاٹ
- اسکردو
- ڈیرہ بگٹی