Pakistan Study MCQs in Urdu

پہلا آئین کس نے منسوخ کیا تھا؟
  1. ٹکا خان
  2. سکندر مرزا
  3. ایوب خان
  4. جنرل ضیا
محمد علی بوگرہ کون تھا؟
  1. وزیر صحت
  2. وزیراعظم
  3. وزیر قانون
  4. گورنر جنرل
پاکستان کو کتنے سال بعد پہلا آئین ملا؟
  1. 4
  2. 9
  3. 11
  4. 16
آئین 1973 کے مطابق صدر کا انتخاب کون کرتا ہے؟
  1. Provincial Assembly
  2. National Assembly
  3. Senate
  4. All of the above
یونس خان نے کتنی ٹیسٹ سینچریاں بنائی ہیں؟
  1. 14
  2. 34
  3. 21
  4. 47
بسنت کی تہوار پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے کب پابندی عائد کردی تھی؟
  1. 2001
  2. 2005
  3. 2010
  4. 1999
پاکستان کے پہلے صدر کون تھے؟
  1. قائد اعظم
  2. لیاقت علی خان
  3. سکندر مرزا
  4. ذوالفقار علی بھٹو
قومی اسمبلی میں خواتین کی کتنی نشتیں ہیں؟
  1. 10
  2. 342
  3. 172
  4. 60
  5. None of these
قائد اعظم نے 14 نکات کب پیش کئے؟
  1. 1906
  2. 1913
  3. 1929
  4. 1947
شیر شاہ سوری کا اصل نام کیا تھا؟
  1. اکبر
  2. بابر
  3. فرید خان
  4. ٹیپو سلطان

Leave a Comment