Skip to content
پاکستان کی بری افواج کے پہلے پاکستانی کمانڈر ان چیف کون بنے؟
- ضیاالحق
- پرویز مشرف
- سکندر مرزا
- ایوب خان
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
- 796،096
- 881,913
- 806،096
- both a & b
پاکستان کے پہلے وزیردفاع کون تھے؟
- سکندر مرزا
- لیاقت علی خان
- Amir Azam Khan
- قائداعظم
قائد اعظم محمد علی جناح کب پیدا ہوئے؟
- 1874
- 1875
- 1876
- 1877
- ان میں سے کوئی نہیں
آل انڈیا مسلم لیگ کب بنی؟
- 1906
- 1916
- 1926
- 1936
- ان میں سے کوئی نہیں
متحدہ ہندوستان کے آخری وائسرائے کون تھے؟
- لارڈ ویول
- لارڈ ماونٹ بیٹن
- لارڈ سر سٹیفورڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
صوبے کا گورنر 1973 کی آئین کے مطابق کس سے حلف لیتا ہے؟
- صدر پاکستان
- وزیراعظم پاکستان
- متعلقہ چیف جسٹس ہائی کورٹ
- آرمی چیف
- متعلقہ انسپیکٹر جنرل پولیس
دریائے راوی اور دریائے چناب کے درمیان واقع زمین کو کیا کہتے ہیں؟
- رچنا دوآب
- باری دوآب
- چاج دوآب
- جہلم دوآب
- ان میں سے کوئی نہیں
پاکستان میں پہلی بار زکوات کا نظام کب رائج ہوا؟
- 1956
- 1948
- 1962
- 1980
- 1993
پاکستان ٹیلی ویژن کب قائم ہوا؟
- 1948
- 1956
- 1964
- 1988
- 1999
error: Content is protected !!