Past Paper of Assistant in Board of Revenue Punjab

جا دوگر جب حضرت موسیٰ پر ایمان لے آۓ اور فرعون نے انہیں پھانسی کا حکم دیا تو جادوگر نے کیا کیا؟

  • وہ ایمان سے ہٹ گئے
  • حضرت موسی کو پہنچے
  • انہوں نے خودکشی کر لی
  • None of these

They decided to buy the house because _______location would be allow _______to work very easily

  • Its/them
  • its/him
  • it/them
  • None of these

حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت محمد ﷺ کے درمیان کیا رشتہ تھا ؟

  • ہمسایہ
  • دوست
  • سسر
  • ان میں سے کوی نہیں

غزوہ احزاب کا دوسرا نام

  • جنگ بدر
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ خندق
  • ان میں سے کوی نہیں

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کہاں ہے؟

  • اسلام آباد
  • لاہور
  • ملتا ن
  • ان میں سے کوی نہیں

پہلا اردو ڈرا مہ ہے؟

  • دھوپ کنارے
  • خدا کی بستی
  • اندر سبھا
  • ان میں سے کوی نہیں

ابلیسں کی مجلس شوریٰ نظم؟

  • ناصر کا ظمی
  • مولانا ظفر علی خان
  • علامہ اقبال
  • ان میں سے کوی نہیں

طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا ؟

  • پریم چند
  • امتیاز علی تاج
  • حیدر بخش حیدری
  • ان میں سے کوی نہیں

بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟

  • ممبی
  • دہلی
  • رنگون
  • ان میں سے کوی نہیں

کاتا اور ---- ضرب المثل مکمل کریں؟

  • لے بھاگا
  • لے بھاگو
  • لے بھاگے
  • ان میں سے کوی نہیں

Leave a Comment

error: Content is protected !!