GK Past Papers of Tehsildar PPSC – Morning and Evening

______is ued to tell excel to include all cell between the two end point cell reference .

  • Double Colon
  • Double Semi Colon
  • Single colon
  • None of these

Fattah Makkah occurred in:

  • 3 Hijri
  • 5 Hijri
  • 8 Hijri
  • None of these

باغباں نے آگ لگادی جب آشیانے کو مرے
جن پہ تکیہ تھاوہی پتے ہوادینے لگے
یہ شعر کس کا ہے؟

  • جون ایلیاء
  • ثاقب لکھنوی
  • میر تقی میر
  • ان میں سے کو ئی نیہں

شہر خالی کوچہ خالی کس کا ناول ہے؟

  • مستنصر حسین تا رڑ
  • اشفاق احمد
  • ہاشم ندیم
  • ان میں سے کو ئی نیہں

درست محاورہ بتائیں

  • جس کا یار کوتوال اسے کس کا ڈر
  • جس کا یار کوتوال اسے کیا ڈر
  • جس کا یار کوتوال اسے کس بات کا ڈر
  • ان میں سے کو ئی نیہں

علامہ اقبال کی نظم مسجد قرطبہ انکے کس مجموعے میں سے ہۓ؟

  • بانگ درا
  • بال جبرئیل
  • ارمخان حجاز
  • ان میں سے کو ئی نیہں

ادب کی اصلاح میں تنقید کے معنی کیاہیں؟

  • تشریح
  • نکتہ چینی
  • وصف
  • ان میں سے کو ئی نیہں

منو بھائی کے کالم کا موضوع کیاتھا؟

  • چوراہا
  • چشم تماشا
  • نئے خیالات
  • ان میں سے کو ئی نیہں

درست ضرب المثل بتائیں؟

  • آسمان کا تھوکا زمین پر
  • آسمان کاتھوکا منہ پر
  • آسمان کا تھوکا مٹی پر
  • ان میں سے کو ئی نیہں

ادب کی وہ اصلاح جس الفاظ کو مانوس اور اجنبیت کے ساتھ لکھاجاتاہے؟

  • داخلیت
  • غرابت
  • علاقیئت
  • ان میں سے کو ئی نیہں

Leave a Comment