GK Past Papers of Tehsildar PPSC – Morning and Evening

End note is placed at the _____of the document is MS Word.

  • Start
  • End
  • Middle
  • None of these

Kaleem ullah id the title of :

  • Hazrat Adam A.S
  • Hazrat Musa (A.S)
  • Hazrat Isa A.S
  • None of these

زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتےہیں یہ شعر کس کا ہے؟

  • امام بخش
  • انشا اللہ خان انشا
  • حیدر علی آتش
  • ان میں سے کوئی نہیں

جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے؟

  • نہایت خوش
  • عمدہ لباس زیب تن کرنا
  • نہایت ناراض ہونا
  • ان میں سے کوئی نہیں

چترال داستان ہنزہ داستان ار نانگا پربت کے مصنف ہیں ؟

  • مستنصر حسین تارڑ
  • عطاالحق قاسمی
  • عامر بن علی
  • ان میں سے کویی نہیں

پانی وانی،روٹی ووٹی، خلط ملط میں قواعد کی رو سے ہر دوسرے لفظ کو کہیں گے؟

  • کلمہ
  • مہمل
  • جملہ
  • ان میں سے کویی نہیں

جاڑے کی چاندنی مفہوم ہے؟

  • بے کار چیز
  • دل کو بھانے والی
  • روشن چمک دار
  • ان میں سے کویی نہیں

مغربی تنقید میں علویت کا نظریہ کس کا ہے ؟

  • ارسطو
  • لان جائی نس
  • سڈنی
  • ان میں سے کویی نہیں

پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے شعر میں استعارہ آیا ہے ۔

  • دوبارہ
  • تین بار
  • چار بار
  • ان میں سے کویی نہیں

جوئے شعر لانا محاورے کے معنی ہیں ؟

  • بچپن کا زمانہ یاد کرنا
  • آسان کام کرنا
  • مشکل کام سرانجام دینا
  • ان میں سے کویی نہیں

Leave a Comment