Past Papers Sub Inspector PPSC MCQs with answers for Punjab police department test preparation online.
Past Papers Sub Inspector PPSC MCQs
FIR stands for:
- First Information Regular
- First Information Report
- None of these
- First in charge Report
Juvenile prisoners are under the age of ____?
- 12 years
- 14 years
- 18 years
- None
کس شاعر کی نسبت شھر اقبال سیالتوٹ سے ھے
- منیر نیازی
- فیض احمد فیض
- حالی
- None
کس عمل سے قوت برداشت میں اضافہ ھوتا ھے ؟
- اھسان
- روزہ
- جھاد
- None
پولیس کا محکمہ کس خلیفہ راشد کے دور میں قآم ھوا
- حضرت عمر
- حضرت علی
- حضرت عثمان
- None
قرآن میں ارشاد ھےاپنی اولاد کو قتل نہ کرو
- غربت اور افلاس کے ڈر سے
- بوجھ سمجھ کر
- نھوست سمجھ کر
- None
قرت العین ھیدر کی وجہ شھرت کیا ھے؟
- ناول نگاری
- شاعری
- سفر نگاری
- None
عدل کا دامن نا چھوڑو چاھیے تمھارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- اپنا بھای ھی کیوں نہ ھو
- دوست ھی کیوں نہ ھو
- دونوں
- None
حروف تھجی کے اعتبار سے کون سا لفط لغت میں پھلے آے گا
- ظالم
- لا پرواہ
- سنگدل
- None
اسلامی معشیت میں ریڑھ کی ہڑی کسے کھا جاتا ھے ؟
- عشر
- زکوتۃ
- جزیہ
- None