PPSC ASI Past Papers

Pakistan National Movement was formed by:

A) Ch. Rehmat Ali
B) Syed Amir Ali
C) Allama Iqbal
D) None of these

India did airstrikes in 2019. When India has struck it before?

A) 1947
B) 1956
C) 1967
D) 1971

?صحف موسی کا ذکر قرآن میں کتنی مرتبہ آیا ہے

A) 2
B) 3
C) 4
D) ان میں سے کوئی نہیں

چار ہجری میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح کن سے ہوا؟

A) حضرت زینب رضی اللہ عنہا
B) حضرت میمو نہ رضی اللہ عنہا
C) حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا
D) حضرت ام سلمہ

حضرت ابو سفیان کی بیٹی کا نکاح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا. ان کا کیا نام ہے؟

A) حضرت زینب رضی اللہ عنہا
B) حضرت میمو نہ رضی اللہ عنہا
C) حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا
D) حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا

طلحہ بن خویلد اسدی کی سرکوبی کے لیے حضرت ابو بکر صدیق نے کس کی قیادت میں لشکر روانہ کیا؟

A) حضرت خالد بن ولیدؓ
B) حضرت ابو عبیدہ
C) حضرت معاز
D) ان میں سے کوئی نہیں

شاہ ولی اللہ کے نزدیک قرآن کا سب سے پہلا بنیادی عمل کیا ہے؟

A) محکوم
B) معتزله
C) تذکیر بلاللہ
D) ان میں سے کوئی نہیں

تفسیر بالماژور کی پہلی مستند اور جامع کتاب کون سی ہے؟

A) تفسیر ابن جریر طبری
B) تفسیر ابن کثیر
C) تفسير الكشاف
D) ان میں سے کوئی نہیں

حضرت زید کی شہادت کس غزوہ میں ہوئی؟

A) غزوہ تبوک
B) غزوہ موتہ
C) غزوہ حنین
D) ان میں سے کوئی نہیں

حضرت حمزہ کا قاتل وحشی کس کا غلام تھا؟

A) جبیر بن معظم
B) حرب وحشی
C) مسلمه برقی
D) ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment