PPSC ASI Past Papers

?سکتہ کی علامت ہے

A) ،
B) ?
C) /
D) ان میں سے کوئی نہیں

پنجاب کی پہلی یونیورسٹی کس شہر میں ہے؟

A) ملتان
B) لاہور
C) فیصل آ باد
D) ان میں سے کوئی نہیں

?پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے

A) اختر شیرانی
B) زابد شیرانی
C) محمود شیرانی
D) ان میں سے کوئی نہیں

سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟

A) شبلی نعمانی
B) احمد ندیم قاسمی
C) سرسید احمد خان
D) ان میں سے کوئی نہیں

احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟

A) بہروپیہ
B) زیور کاڈبہ
C) الحمد لله
D) ان میں سے کوئی نہیں

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے?یہ شعر کس کا ہے

A) غالب
B) سبط علی صبا
C) فیض احمد فیض
D) ان میں سے کوئی نہیں

ترانہ ہندی لکھنے کے بعد اقبال کے نظریہ میں تبدیلی آنے کے بعد کون سا ترانہ لکھا؟

A) شوالہ
B) ترانه ملی
C) ہمالیہ
D) ان میں سے کوئی نہیں ۔

سرسید نے پہلا تعلیمی ادارہ کہاں قائم کیا؟

A) بجنور
B) مراد آباد
C) علی گڑھ
D) ان میں سے کوئی نہیں

IMPORTANT: Read all PPSC ASI Past Papers for an effective online PPSC test preparation.

Read More: Enhance your test preparation with these practice quizzes.

Leave a Comment