PPSC Assistant Food Controller Past Paper 2014

PPSC Assistant Food Controller MCQs with answers from past paper for Punjab food department Assistant test preparation online.

PPSC Assistant Food Controller PPSC Past Paper MCQS 2014

Largest export of Pakistan is:
  1. Oil
  2. Gold
  3. Taxtile
  4. All above mentioned
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
  1. مرزا غالب
  2. میر تقی میر
  3. مومن خان مومن
  4. یر درد
اسلامی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کسے کہتے ہیں؟
  1. زکوة
  2. عشر
  3. جزیہ
  4. صدقہ
علامہ اقبال کے علاوہ کس شاعر کا تعلق سیالکوٹ سے ہے؟
  1. فیض احمد فیض
  2. ناصر کاظمی
  3. احمد ندیم قاسمی
  4. میر انیس
.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ قوت عشق سے ہر پست کو باال کر دے دھر میں اسم محمد سے اجاال کر دے
  1. عالمہ اقبال
  2. موالنا الطاف حسین حالی ،
  3. حفیظ جالندھری
  4. میر انیس
اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے ؟
  1. ترکی
  2. عربی
  3. فارسی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
کس صحابی رسول کو "سیف اللہ" کا لقب ملا
  1. ؓحضرت علی
  2. ؓ حضرت عثمان
  3. ؓ حضرت خالد بن ولید
  4. حضرت طلحہؓ
موالنا جالل الدین رومی کا مزار کس ملک میں ہے
  1. ایران
  2. عراق
  3. ترکی
  4. افغانستان
مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟
  1. مدوجزراسالم
  2. شاہ نامہ اسالم
  3. ضرب کلیم
  4. ارمغا ن حجاز
مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟
  1. داغ دہلوی
  2. نظیر اکبر الہ آبادی
  3. میر انیس
  4. میر تقی میر
طاق نسیا ں پر رکھنا کا مطلب ہے ۔
  1. قطع تعلق کرنا
  2. سجاو ٹ کرنا
  3. حفاظت کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا قوا ٗعد کی رو سے کیا ہے ؟
  1. محاورہ
  2. کہاوت
  3. قول
  4. none

Leave a Comment

error: Content is protected !!