Skip to content
میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے؟
- نظم نگاری
- مرثیہ نگاری
- غزل گوئی
- قصیدا نگاری
کون سا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا؟
- ہمایوں
- اکبر
- بہادر شاہ
- بابر
ناقابل معافی گناہ کونسا ہے؟
- نماز نہ پڑھنا
- شرک
- توبہ نہ کرنا
- غیبت،
حضرت موسی کا لقب کیا تھا؟
- خلیل اللہ
- صفی اللہ
- کلیم اللہ
- سخی اللہ
کس سورہ مبارکہ کو زینت القرآن بھی کہا جاتا ہے؟
- سورہ بقرہ
- سورہ یاسین
- سورہ کوثر
- سورہ رحمان
- سورہ نساء
حضرت ابراہیم علیہ السالم کا لقب کیا تھا؟
- خلیل اللہ
- صفی اللہ
- کلیم اللہ
- سخی اللہ
روزے کب فرض ہوئے؟
- 2ہجری
- 3 ہجری
- ،4 ہجری
- 5ہجری
غزوہ بدر کس ہجری کو لڑی گئی؟
- First Hijrah
- Second Hijrah
- Third Hijrah
- Fourth Hijrah
حج کب فرض ہوا؟
- نو ہجری
- دس ہجری
- اٹھ ہجری
- سات ہجری
اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کئے ؟
- 5
- 6
- 7
- 8