Skip to content
مسابقت کا مطلب ہے
- برابری
- مقابلہ
- کمی پیشی
- None
مندرجہ ذیل میں سے ضرب لمثل تالش کریں
- ہتھیلی پہ سرسوں جما نا
- ہاتھوں کے طوطے اڑانا
- ناچ نا جانے آنگن ٹیرہا
- ، پاوں زمین پر نہ لگنا
مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہ کالم احمد فراز کا نہیں ہے؟
- میرے خواب ریزا ریزرا
- میرے دل میرے مسافر
- نابینا شہر میں ائنا
- بے آواز گلی کوچوں میں
اردو کا پہال شاعر دیوان کون تھا؟
- قلی قطب شاہ
- میر تقی میر
- میر خسرو
- ابراہیم ذوق
مشہور جاسوسی ناول نگار ابن صفی کا اصل نام کیا تھا؟
- شیر محمد خان
- حبیب اللہ
- اسرار احمد
- غالم جعفر
عالمہ اقبال کی شہرہ آفاق نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ ان کے کس مجموعہ کالم میں شامل ہیں؟
- بال جبریل
- ضرب کلیم
- بانگ درا
- ارمغان حجاز
ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ھے؟
- کرشن چندر
- منتو
- غالب
- None
Who translated the Holy Quran in Urdu for the first time_____?
- Shah Waliullah and Shah Abdul Aziz
- Shah Abdul Qadir and Shah Rafiuddin
- Syed Ahmad Baralvi and Shah Ismail Dehlavi
- None of these (please read details)
علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟
- بالِ جبرئیل
- علم القتصاد
- تذکرہ
- آب بیتی
تہذیب الخالق نامی رسالے کا اجراء کس نے کیا؟
- علامہ اقبال
- غالب
- سرسیداحمدخان
- ابوالکلام آزاد
Pages:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11
error: Content is protected !!