Skip to content
وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
- خطاب
- کنیت
- لقب
- عرف
عید گاہ،روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے
- اسم سوت
- اسم الہ
- اسم مکبر
- اسم ظرف مکاں
وہ حرف جو کسی سبب یا وجہ کو ظاہر کرے گریمر کے رو سے کیا ہے
- حرف بیان
- حرف علت
- حرف تحسین
- حرف اضافی
اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے
- اسم مشتق
- اسم مصدر
- اسم جامد
- ان میں سے ہوئی نہیں
وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں کیا کہالتا ہے؟
- فعل مستقبل
- فعل امر
- فعل مضارع
- فعل حال
صحب بفرا گرئمرکے رو سے کیا ہے؟
- اسم فا عل
- اسم مفرد
- اسم فاعل مرکب
- ان میں سے کوئی نہیں
با بضچہ افعا ل سے کیا مراد ہے
- بچوں کا کھیل
- بچوں کی پڑھائی
- بچوں کی لڑائی
- ان میں سے کوئی نہیں
ناصح کی جمع ہے؟
- ناصحن
- نصیحت
- نواصح
- ان میں سے کوئی نہیں
مطا بقت کے لفظی معنی کیا ہیں؟
- ساتھ دینا
- برابر ہونا
- موافق ہونا
- مرعب ہونا
سنت کا لفظی معنی کیا ہے؟
- گفتگو
- مکالمہ
- طریقہ اور عمل
- ان میں سے کوئی نہیں
error: Content is protected !!