بانگ درا کا اولین دیباچہ کس نے لکھا؟
- مولانا حالی
- سر راس مسعود
- جاوید اقبال
- شیخ عبدالقادر
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر یہ شعر کس کا ہے
- علامہ اقبال
- مرزا غالب
- حالی
- ان میں سے کوئی نہیں
فاتح مصر کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
- حضرت خالد بن ولید
- حضرت عمر و بن العاص
- حضرت طارق بن زیاد
- حضرت عثمان
- ان میں سے کوئی نہیں
خلیل اللہ کس نبی کا لقب ہے؟
- حضرت موسی
- حضرت شعیب
- حضرت ابراہیم
- حضرت شعیب
رزق تقسیم کرنا اور بارش برسانا کس کی ذمہ داری ہے؟
- حضرت جبرائیل
- حضرت عزرائیل
- حضرت میکائیل
- حضرت اسرافیل
قبا سے کیا مراد ہے؟
- میدان
- مدینہ کے جنوبی حصے کی ایک بستی ہے
- وادی
- صحرا
Formosa is the old name of which country
- Japan
- Mongolia
- Taiwan
- None of these
Which international organization firstly came into being?
- WTO
- WHO
- League of Nations
- United Nations
- None of these
Which country first recognize Pakistan after its independence?
- China
- Turkey
- India
- Iran
Which word is wrongly spelled in the following? honest, parfect, loyal, popular
- honest
- parfect
- loyal
- popular