نبی کریم ملی ایم نے دس سال عہد میں کتنا علاقہ فتح کیا ؟
- پانچ لاکھ مربع میل
- و سلاکھ مربع میل
- پندرہ لاکھ مربع میل
- میں لاکھ مربع میل
Name the uncle of Prophet Muhammad (PBUH) who was also his foster brother.
- Hazrat Hamza (RA)
- Hazrat Ali (RA)
- Hazrat Saad bin Muadh (RA)
- None of these
دا علمهم بالحلال والحرام کون سے صحابی مراد ہیں؟
- حضرت ابو بکر
- حضرت ابوہریرة
- حضرت معاذ بن جبل
- حضرت علیؓ
زاد المعاد في هدی خیر العباد کا موضوع کیا ہے ؟
- تفسیر قرآن
- ایمانیت
- سیرت
- فلسفه
وَ أُبْرِئُ الْأَكْمَةِ وَ الْأَبْرَصَ میں کس پیغمبر کے معجزات ہیں ؟
- حضرت موسی
- حضرت عیسی
- حضرت آدم
- حضرت داؤد
لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِیْنَ الَّذِیْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ سے کون سی نص مراد ہے؟
- اشارة النص
- عبارة النص
- دلالة النص
- ان میں سے کوئی نہیں
حد قذف کا ذکر کس سورہ میں ہے ؟
- سوره البقره
- سوره نور
- سورہ الانفال
- ان میں سے کوئی نہیں
حضرت امام ابن منبہ نے الصحیفہ الصحیحہ میں کس کی احادیث جمع کی ہیں ؟
- حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
- حضرت زید بن ثابت
- ان میں سے کوئی نہیں
قرآن پاک کی مکمل سائنسی تفسیر ہے ؟
- تفسیر الجواهر از علامه طنطاوی جوهری
- کتاب زندگی از سلطان بشیر محمود
- تبیان الفرقان از مولانا عبد المجید لدھیانوی
- ان میں سے کوئی نہیں
تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟
- مذهبی
- لغت
- تاریخی
- سیاسی