تفسیر طبری کتنے عرصے میں مکمل ہوئی؟
- پانچ سال
- چھ سال
- سات سال
- آٹھ سال
اسماءالرجال کےفن کا تعلق ہے؟
Who was the last prophet of Bani Israel?
- Hazrat Isa
- Hazrat Musa
- Hazrat Haroon
- None of these
محصنات کن لوگوں کو کہا جاتا ہے ؟
- پاکیزہ عورتیں
- ناپاک عور تیں
- پردہ دار عورتیں
- ان میں سے کوئی نہیں
آیت تخییر کا ذکر کس سورت میں ہے ؟
- سورة المائدة
- سورة الاحزاب
- سورة نساء
- ان میں سے کوئی نہیں
خلق القرآن کن کا عقیدہ ہے ؟
- معتزلہ
- مضمرات .
- مہینا
- ان میں سے کوئی نہیں
امام الفقہاء کن کا لقب ہے ؟
- حضرت معاذ بن جبل
- حضرت زید بن ثابت
- حضرت حمزه
- حضرت سلمان فارسی
حضور صلی اللہ علم کی لحد کسی صحابی نے تیار کی ؟
- حضرت معاذ بن جبل
- حضرت ابو طلحہ انصاری
- حضرت سلمان فارسی
- ان میں سے کوئی نہیں
الاتقان فی علوم القرآن کے مصنف ہیں ؟
- امین احسن اصلاحی
- جلال الدین سیوطی
- امام احمد بن حنبل
- ابن حجر عسقلانی
قواعد التحدیث کے مصنف کون ہیں ؟
- مولانا قادر شاه
- علامہ سیوطی
- مولانا رحمت اللہ
- محمد جمال الدین قاسمی