حضرت موسی اپنی قوم کو فرعون سے بچا کر کس وادی میں لے گے ؟
- وادی سینا
- وادی طور
- وادی مکہ
- ان میں سے کوئی نہیں
اسرار خودی کس زبان میں ہے
- اردو
- فارسی
- عربی
- ہندی
وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے ؟
- حمد
- قصیدہ
- مرثیہ
- مثنوی
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟
- حفیظ تائب
- حالی
- مولانا ظفر علی خان
- چشتی
Big ben, a big clock, is located in the parliament of __
- UK
- USA
- India
- Pakistan
کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
- براہ مہربانی
- برائے مہربانی
- برائی مہربانی
- ان میں سے کوئی نہیں
کس شخص نے بنی اسرائیل کو بچھڑے کی عبادت پر اکسایا
- السامری
- فرعون
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں ؟
- چار
- پانچ
- چھ
- سات
توبتہ النصوح کس نے لکھی ہے؟
- طاہر جاوید فضل
- اشفاق احمد
- کامل القادری
- ڈپٹی نذیر احمد
ملکہ سبا کا تعلق کس نبی کے دور سے ہے؟
- حضرت موسی
- حضرت سلیمان
- حضرت عیسی
- ان میں سے کوئی نہیں