Skip to content
Where does she write?
- وہ کہاں پڑھتی ہے؟
- وہ کہاں رہتی ہے؟
- وہ کہاں سوتی ہے؟
- ان میں سے کوئی ںہیں
Hosni Mubarak was the ruler of which country?
- Egypt
- Yemen
- Iran
- Qatar
مسلمہ کذاب کس کے ہاتھوں مارا گیا؟
- حضرت بلال
- حضرت خالد بن ولید
- حضرت وحشی بن حرب
- حضرت علی
The first cloned animal was _____?
- Goat
- Cow
- Rat
- Sheep
Astana is the capital of which country?
- Nepal
- Kazakhstan
- Bangladesh
- None of the above
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا "الصوم جنتہ لفظ جنتہ کا کیا مطلب ہے؟
- باغ
- جنت
- جنات
- ڈھال
طواف کا آغاز کہاں سے ہوتا ہے
- رکن یمانی
- حجر اسود
- رکن شامی
- ان میں سے کوئی ںہیں
قرآن مجید کی کس سورت میں ختم نبوت کا ذکر آیا ہے؟
- سورہ محمد
- سورہ کوثر
- سورہ احزاب
- سورہ الحجرات
___ you search his pocket you will find the watch.
- For
- If
- As
- As far as
Who was Cleopatra?
- A philosopher
- A Historian
- Ruler of Egypt
- Ruler of Rome