PPSC Labour Inspector Paper 2022

موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیئے قطرے جو تھے میرے عرق انفال کے یہ شعر کس کا ہے
  1. واصف علی واصف
  2. علامہ اقبال
  3. افتخار حسین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے ؟
  1. سحر تک سفر
  2. اداس نسلیں
  3. لیلی کے خطوط
  4. ان میں سے کوئی نہیں
پاپی پاپ کا ۔۔۔۔۔۔نا باپ کا
  1. بھائی
  2. دادا
  3. دوست
  4. ان میں سے کوئی نہیں
ظاھر دار بیگ کا کردار کس افسانے میں ملتا ھے؟
  1. فسانہ مبتلا
  2. فسانہ آزاد
  3. both
  4. none
بانگ درا ———-کی تصنیف ہے
  1. میر تقی میر
  2. حفیظ جالندھری
  3. الطاف حسین حالی
  4. علامہ اقبال
On a certain item the price is decreased to 0.42 from 0.62. What is the actual percentage of discount?
  1. 32%
  2. 34%
  3. 33%
  4. 37%
A garrison has provision for 30 days for certain men. If 2/3 of them do not attend the mess then the food will last for?
  1. 90 days
  2. 50 days
  3. 60 days
  4. 65 days
Von Thunen Model of agriculture was presented in
  1. 1526
  2. 1626
  3. 1726
  4. 1826
درستی املا کے حوالے سے کون سی املا درست ہے؟
  1. امام بخش ناسخ
  2. اکبر الہ آبادی
  3. میر تقی میر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
ہزارہ یونیورسٹٰی کہاں واقع ہے؟
  1. مانسہرہ
  2. ایبٹ آباد
  3. سوات
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group