جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟
تشبیہہ تام
تشبیہہ مرکب
استعارہ
مستعارہ
شام ہی سے بجھا سا رہتا ھے دل ھےگویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بتایٗ ھوںٗی ھے؟
تشبیہ
استعارہ
تلمیح
None
تصدق حسین۔خالد میرا جی اورنون میم راشد میں کیا چیز مشترک ھے؟
آزاد نظم
مزاح نگاری
both
none
عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ھے؟
مرزا غالب
میر تقی میر
سر سید
None
شاہین پرندے کو کس شاعر نے اپنی شاعری میں استعمال کیا؟
اقبال
غالب
میر تقی میر
None
کفن کس کا مجموعہ ھے؟
پریم چند
غلام عباس
اقبال
None
خیالستان کس کا مجموعہ ھے؟
سجاد حیدر یلدرم
غالب
اقبال
none
اردو کا لفظ پہلی بار کہاں استعمال ھوا؟
آںٗین اکبری
اردو مضامین
تزک بابری
None
قرآن میں چار گمراہ فرقوں یہود و نصارا کفار مشرکین کا زکر ھےان کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟