PPSC Pakistan Studies 2016 – 2024 One-liner MCQs

مدونة الکبری کسی فقہی مکتب کی کتاب ہے ؟ مالکی

المجموع فی الفقہ کس کی کتاب ہے ؟ شاہ ولی اللہ

الجبر والمقابلہ کے مصنف کون ہیں؟ الخوارزمی

مسلم فلسفہ اور تاریخ کس شخصیت کی دلچسپی کا میدان ہے ؟ ڈاکٹر احمد شلبی

اظہار الحق کس کی تصنیف ہے ؟ رحمت اللہ کیرانوی

محمد ابو زہرہ ایک عظیم مسلم سکالر ہیں ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ مصر

What is the length of Siachen Glacier? 76 KM

Who was the last Governor General of Pakistan? Iskander Mirza

Who mediated the Indus Water Treaty in 1960? World Bank

Tarbela Dam is build on which river? Indus

Leave a Comment

error: Content is protected !!