PPSC Past Papers Excise and Taxation Inspector MCQs 2018 | Batch 4

Azad Kashmir Government was set up on:

  • 20th September 1947
  • 24th October 1947
  • 14th August 1947
  • None of these

On the flag of which country is there an image of a maple leaf?

  • New Zealand
  • Brazil
  • Thailand
  • Canada

In MS Office, to have your macro available to all new documents you create store it in :

  • My Documents
  • Quick Access
  • The Normal template
  • The Macro Gallerey

Microsoft Windows is the great invention of:

  • Charles Ranlett Flint
  • Paul Allen
  • Bill Gates
  • Both B & C

کھسیانی بلی کھمبا نوچے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

  • غصہ کسی کا نکالناکسی پر
  • پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے
  • شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
  • شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا

علامہ اقبال نے شاہین کو کیوں پسند کیا ہے

  • پرندوں کا بادشاہ ہے
  • فضا میں شکار کرتا ہے
  • بلند پرواز ہے
  • کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے

شاعری کی اصطلاح میں کام میں رکیک، بازاری عامیانہ اور پامال مضامین کا استعمال کہلاتا ہے

  • ابہام
  • ابتدال
  • خارجیہ
  • رومانیت

درج ذیل شعر کس کا ہے؟
یہ فیضان نظر تھا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

  • جوش ملیح آبادی
  • فیض احمد فیض
  • الطاف حسین حالی
  • علامہ اقبال

چراغ پا ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

  • غصے کی کیفیت
  • روشنی بکھیرنا
  • خوشیاں بانٹنا
  • تذبذب کا شکار ہونا

کاغذ کھولنا محاورہ ہے اس کا مطلب کیا ہے؟

  • عیب فاش کرنا
  • درخواست لکھنا
  • یاداشت کے طور پر کاغذ لکھنا
  • کاغذ کو پرزے پرزے کرنا

Leave a Comment

error: Content is protected !!