PTS rescue 1122 driver psychometric past Paper 2021 MCQs
میں ہمیشہ اپنے آپ کو مشکل کام کرنے کی ____ دینے کے قابل ہوں
- ہمت
 - ہمت نہیں
 - بہت ہمت
 - ان میں سے کوئی نہیں۔
 
میں ہمیشہ ____ پر پورا اترتا ہوں
- وعدہ
 - جھوٹ
 - امید
 - ان میں سے کوئی نہیں
 
.____ میری کامیابی کی کلیر رہی ہے
- مستقل مزاجی
 - بری عادات
 - دونوں
 - ان میں سے کوۂی بھی نہیں
 
میں عام طور پر ____ کر سکتا ہوں کہ لوگ میرے لیے کیوں مشکل پیش کر رہی ہیں
- محسوس
 - غصہ
 - دونوں
 - ان میں سے کوۂی بھی نہیں
 
میں کبھی بھی چیزوں کو دوسروں کے ____ سے نہیں دیکھتا ہوں
نقطہ نظر
جب مجھے ضرورت ہو تو میں اپنے ____ کو دبا سکتا ہوں
- دوستوں
 - آپ
 - جذبات
 - ان میں سے سب
 
میں سمجھ سکتا ہوں کہ میرے ____ بعض اوقات دوسروں کو کیوں ناراض کرتے ہیں ؟
ساتھی
میں ____ کو جلدی چھوڑتا ہوں تاکہ یہ مجھ پر مزید اثر نہ کرے
- اچھی عادت
 - بری عادات
 - دونوں
 - ان میں سے کوۂی بھی نہیں
 
میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ____ فکر مند ہوں
- بے حد
 - جذبات
 - بہت
 - ان میں سے کوۂی بھی نہیں
 
تسکین ایک ____ ہے
- نعمت
 - نعمت
 - عظمت
 - ان میں سے کوۂی بھی نہیں
 
میں کام چھوڑنے کے بعد ____ حالات یا لوگوں کو مجھ پر اثر انداز نہیں ہونے دیتا
برے
لوگ میرے لئے زندگی کے سب سے ____ چیز ہیں
اہم
مجھے اپنے کام کو ____ بنانے کے لیے مختلف پیشے کے ساتھیوں کی ضرورت پڑتی ہے
- اہم
 - بہترین
 - بہتر
 - ان میں سے کوئی نہیں
 
جب میں ___ ہوں تو میں اس سے واقف ہوتا ہوں
- غور
 - چڑچڑا
 - بہتر
 - ان میں سے کوئی نہیں
 
میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ ____ میں اچھا ہوں
- گفتگو
 - کاروبار
 - لین دین
 - ان میں سے سب
 
اگر کوئی مجھ سے خوش نہیں ہے تو میں ____ کر سکتا ہوں
- غور
 - نظر انداز
 - دلچسپی
 - ان میں سے کوئی نہیں
 
میں کبھی دوسرے لوگوں کی گفتگو میں ____ نہیں ڈالتا
- حصہ
 - حصہ لازمی
 - دونوں ہی
 - کوئی نہیں
 
میں کسی اور کے مسئلے سے ____ کرنے میں بہترین ہوں
- کنارہ
 - گریز نہیں
 - شامل ہونا
 - ان میں سے کوئی نہیں
 
میں برے حالات کو جلدی سے ____ کر سکتا ہوں
- بہتر
 - بہتر نہیں
 - برا کرنے کی کوشش
 - ان میں سے کوئی نہیں
 
جب میں اپنا غصہ کھو دیتا ہوں تو مجھےفوراً ____ ہوتا ہے
احساس/افسوس
لوگ مجھے ملنسrescار سمجھتے ہیں۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
میں بے فکری سے زندگی گزارنے کو ترجیح دیتا ہوں
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
میں پریکٹیکل زندگی گزارنا پسند کرتا ہوں
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
یں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ شائستگی سے پیش آتا ہوں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
میں اپنی ہر چیز باترتیب رکھتا ہوں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
یں اپنے سے سینئر عملے کے ساتھ کھانا پسند کرتا ہوں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
لوگ مجھے بہت خوش اخلاق سمجھتے ہیں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
مجھے بحث کرنا اور سننا پسند نہیں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
میں پختگی پسند انسان ہوں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
میں ہمیشہ اپنے کام کے بارے میں فکر مند رہتا ہوں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
یں سنجیدگی پسند انسان ہوں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
میں ہمیشہ نئی ایجادات کو ڈھونڈنا اور پڑھنا پسند کرتا ہوں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
لوگ مجھے وسیع النظر سمجھتے ہیں
- متفق
 - غیر متفق
 - غیر متفق
 - سخت غیر متفق
 
میں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ تعاون کرتا ہوں ۔
- متفق
 - غیر متفق
 - سخت متفق
 - سخت غیر متفق
 
میں فرض شناس لوگوں کو پسند کرتا ہوں۔
- متفق
 - غیرمتفق سخت
 - غیرمتفق
 - غیرجانبدر