Punjab Police Junior Clerk Past Papers

صنف مسدس میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟

  • چار
  • چھ
  • آٹھ
  • ان میں سے کوئی نہیں

فقرہ مکمل کریں اسے قے ---- تو باہر چلا گیا

  • لگی
  • پڑی
  • ہوئی
  • ان میں سے کوئی نہیں

صنف ہائیکو میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟

  • دو
  • تین
  • چار
  • ان میں سے کوئی نہیں

علامہ اقبال کی نظم شکوہ ان کے کس مجمو عے میں ہے؟

  • بانگ درا
  • ارمغان حجاز
  • ضرب کلیم
  • ان میں سے کوئی نہیں

اردو زبان کا پہلا ناول نگار کسے کہا جاتا ہے ؟

  • ڈپٹی نذیر احمد
  • مولوی عبدا لحق
  • سر سید احد خان
  • ان میں سے کوئی نہیں

سینت سینت کر رکھنا سے کیا مراد ہے ؟

  • چھپا کر رکھنا
  • حفاظت سے رکھنا
  • سب کے سامنے رکھنا
  • ان میں سے کوئی نہیں

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگِ
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
یہ شعر کس کا ہے ؟

  • فیض احمد فیض
  • احمد ندیم قاسمی
  • حیدر علی آتش
  • ان میں سے کوئی نہیں

ضرب المثل مکمل کریں مفت کی ــــــ-----قاضی کو حلال

  • مال
  • شراب
  • گندم
  • ان میں سے کوئی نہیں

Chemical formula of washing soda is :

  • Na2CO3
  • NaHCO3
  • Na2SO4 10H2O
  • None of these

Kidney stones is caused due to _______

  • Sulfur dioxide
  • Calcium Oxalate
  • Aluminium oxide
  • None of these

Leave a Comment

error: Content is protected !!