Urdu MCQs Quiz 31

Urdu Quiz 31

1 / 20

وہ طويل نظم جس ميں کو ٰی قصيدہ کھا نی کسی جنگ کے حالات يا فلسفے کی کوی لمبی چوڑی بات بيان کی گٰی ھوتی ھے؟

2 / 20

جو حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں موجود ہوتو کیا کہلاتا ہے؟

3 / 20

درج ذیل میں سے مونث کا انتخاب کریں۔

4 / 20

انیس کا اصل نام کیا ہے

5 / 20

گیت کے لغوی معنی نغمہ یا ـــــــــــــــــ کے ہیں۔

6 / 20

فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے

7 / 20

بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق مصرع میں کون سی صنعت ہے؟

8 / 20

لفظ زیرک کے کیا معنی ہیں؟

9 / 20

لفظ یورش کا کیا مطلب ہے؟

10 / 20

ہمیں روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چائیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟

11 / 20

برصغیر کی پس پردہ گلوکارہ شمشاد بیگم کا انتقال کب ہوا؟

12 / 20

قواعد کی رو سے 'مہاراجہ' کونسا اسم ہے؟

13 / 20

نیرنگ خیال سے ماخوذ تحریر 'انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا' کے مصنت کون ہیں؟

14 / 20

'عمیر ایک ذہین لڑکا ہے' مرکب کی کونسی قسم ہے۔

15 / 20

لفظ تاجر کی جمع کیا ہے؟

16 / 20

پتھر کی مانند سخت مثال ہے

17 / 20

رموز کا کیا مطلب ہے؟

18 / 20

قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، کیا کہلاتا ہے؟

19 / 20

نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟

20 / 20

افسوس، ہائے ہائے کونسے الفاظ ہیں؟

Your score is

The average score is 66%

0%

Quiz Questions On Urdu Literature

There are twenty questions in this important Quiz Questions On Urdu Literature for subject and other competitive exams test preparation.

The quiz will help the students understand the basic concept of the Pakistan quiz in Urdu for one paper exam test.

After attempting all the questions in this Urdu quiz, aspirants must submit their quiz to see their final marks for this quiz.

Candidates must submit the test at the end to see their final marks and the average scores of other students who participated in this Quiz Questions On Urdu Literature.

After the quiz’s final submission, aspirants will see a link to the next quiz in the series of our Urdu quizzes for one paper preparation.

This Urdu quiz is an effort to help candidates to prepare their Urdu test for Urdu subject specialist and competitive exams.

Also Read: URDU MCQs

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group