Rescue 1122 Driver Past paper

اسلام آباد کو کونسے ڈیم سے پانی ملتا ہے؟

  1. خان پور
  2. تربیلا ڈیم
  3. دونوں
  4. ان میں سے کوئی نہیں

پاکستان میں فاٹا کا علا قا کتنا ہے؟

  1. 2.4%
  2. 2.5%
  3. 2.9%.
  4. 5%

رقبے کے لحظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟

  1. چاغی
  2. چترال
  3. سوات
  4. پشاور

ہندوستان میں لال قلعہ کس نے بنوایا؟

  1. شاہ جہاں
  2. شیر شاہ سوری
  3. ظہیر الدین بابر
  4. ان میں سے کوئی نہیں

سملی ڈیم کہا ہے؟

  1. اسلام آباد
  2. کراچی
  3. لاہور
  4. سیالکوٹ

غزوہ بدرکتنے کافرہلاک ہوے؟

  1. 70
  2. 80
  3. 90
  4. 100

قرآن مجید کی آخری وحی کے کاتب کون سے صحابی تھے ؟

  1. حضرت عثمانؓ
  2. حضرت علیؓ
  3. حضرت ابی بن کعبؓ
  4. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

پھڑوں ے زریعے کونسی قوم ہلاک ہوا؟

  1. حضرت موسیٰ علیہ السلام
  2. حضرت ابراہیم علیہ السلام
  3. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
  4. حضرت لوط علیہ السلام

حضرت یوسف نےمصر جیل میں کتنا عرصا گزاا؟

  1. 12
  2. 13
  3. 14
  4. 15

بہاول نگر کا پڑانا نام کیا ہے؟

  1. Mantogmary
  2. Rojhan Wali Basti
  3. Campbellpur
  4. None of these

Leave a Comment

error: Content is protected !!