Sindh STS Vaccinator Past Papers

Look at this series: 21, 9, 21, 11, 21, 13, . . . What number should come next?
  1. 23
  2. 15
  3. 14
  4. 21
10, 20, 25, 35, 40, 50, 55, ... choose which pair of numbers comes next?
  1. 60, 70
  2. 60, 75
  3. 60, 65
  4. 65,70
کس مرض میں بجوں کے چہرے اور پھر سارے جسم پر سرخ رنگ کے دانے ظایر ہوتے ہیں ؟
  1. پولیو
  2. خسرہ
  3. تشنج
  4. ٹی بی
وفاق اور چاروں صوبوں میں پولیو کے لیے قائم کیے جانے والے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کیا کہلاتے ہیں ؟
  1. COE
  2. EOC
  3. DOE
  4. OEC
میں 2014-2015 چلائی جانے والی خسرہ مہم میں کس عمر کے بچوں کو ٹیکہ لگا کر مقررہ حدف پورا کیا گیا ؟
  1. New born
  2. 15
  3. 11-12
  4. 6 month to 10 years
خسرہ بچاو مہم میں خسرہ کی موثر نگرانی کے لیے کس نظام کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا
  1. ویکسینیشن کی مانیٹرنگ اور رپورٹنگ کا نظام۔
  2. سرولجیکل سرولنس کا توسیع اور تحسین
  3. جمع و تجزیہ کے عمل کی بہتری کے لیے انفیکشن کنٹرول نظامات کی مضبوطی۔
  4. All of above

Read More: Past Paper of Sindh Vaccinator

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group