Urdu MCQs Quiz 40

Urdu Quiz 40

1 / 20

قواعد کی رو سے "واہ واہ" کیا ہے؟

2 / 20

شہری زندگی آسائشوں سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہاں لفظ "آسائش" کا مترادف کیا ہے؟

3 / 20

"اشجار کا ٹھکیلیاں" کرنا کے کیا معنی ہیں؟

4 / 20

وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کو یٔ کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟

5 / 20

کایا پلٹنا کا کیا مطلب ھے

6 / 20

لفظ ستم کے کیا معنی ہیں؟

7 / 20

وہ ضمیر جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ھے کیا کہلاتا ہے؟

8 / 20

بے معنی لفظ کو کیا کھتے ھیں؟

9 / 20

مڈبھیر کے معنی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔

10 / 20

ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا ۔۔۔۔۔ الفاظ کہلاتے ھیں۔

11 / 20

اردو کا معنی

12 / 20

علامہ اقبال کی وفات 21 اپریل......... کو ہوئی

13 / 20

علی لائق ہے۔یہ جملہ ـــــــــــــــــ ہے۔

14 / 20

مرزا محمد سعید کا آبائی علاقہ کون سا تھا؟

15 / 20

ان میں سے کس نے ترکی زبان میں سے اردو ترجمے کیوجہ سے شہرت پائی؟

16 / 20

مضمون کے لغوی معنی کیا ہیں؟

17 / 20

سی ڈی میں کون سی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہےــــــــــــ؟

18 / 20

وہ ایک اچھا کھلاڑی ہے مرکب کی کون سی قسم ہے؟

19 / 20

لفظ تھرتھرانا کا کیا مطلب ہےــــــــــ؟

20 / 20

رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

Your score is

The average score is 68%

0%

Surah Baqarah Quiz in Urdu

There are twenty questions in this important Surah Baqarah Quiz in Urdu for subject and other competitive exams test preparation.

The quiz will help the students understand the basic concept of the Pakistan quiz in Urdu for one paper exam test.

After attempting all the questions in this Urdu quiz, aspirants must submit their quiz to see their final marks for this quiz.

Candidates must submit the test at the end to see their final marks and the average scores of other students who participated in this Surah Baqarah Quiz in Urdu.

After the quiz’s final submission, aspirants will see a link to the next quiz in the series of our Urdu quizzes for one paper preparation.

This Urdu quiz is an effort to help candidates to prepare their Urdu test for Urdu subject specialist and competitive exams.

Also Read: URDU MCQs

Leave a Comment