Most Popular Urdu Adab Books Writers Names List one-liner for Urdu Subject mcqs test preparation online.
Urdu Adab Books Writers Names
کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے- امیر مینائی
ٹیڑھی لکیر کس کی تصنیف ہے؟ عصمت چغتائی
مرثیے کا فروغ کس شہر سے ہوا؟ لکھنؤ
شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں مصر عہ اولیٰ
بتائیں یہ شعر کس کا ہے بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا" آتش
بتائیں اس شعر کو کس نے لکھا محمد مصطفی کہیے حبیب کبریا کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کہیے" حسرت موہانی
کس شاعر کی نسبت شھر اقبال سیالتوٹ سے ھے- فیض احمد فیض
کرنيں کس مصنف کا مجموعہ ھے؟ شفيق الرحمن
چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟ بدھ