Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

زمیندار اخبار کے آخری ایڈیٹر کانام بتائیے- اختر علی خان

سرسید احمد خان کے گلے میں اکثر ایک رومال بندھا رہتا تھا کیا آپ بتا سکتے ہیں کیوں گلے کی رسولی کی بدنمائی چھپانے کیلئے

 بنات النعش کس شہر آفاق مصنف کی لکھی ہوئی ہے- ڈپٹی نذیراحمد

بتائیے ابوبکر شبلی اور جنید بغدادی کی سوانح عمریاں کس نے لکھیں: عبدالحلیم شرر

 بتائیے رابند ناتھ ٹیگور کو ء میں کیا لکھنے پر ادب کا نوبل پرائز ملا تھا: گیتا نجلی

 بتائیے سیرۃ النبی علامہ شبلی نعمانی نے تحریر کی بتائیے اسکی پہلی جلد کب مکمل ہوئی ء1914

 بتائیے میر علی انیس کہاں پیدا ہوئے- (فیض آباد (لکھنؤ

 ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے- ڈپٹی نذیراحمد

 اُردو کے اُس مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا علامہ شبلی نعمانی

 ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں- ڈرامہ

Leave a Comment

error: Content is protected !!