احمدشاہ کا قلمی نام کیا ہے: فارغ بخاری
اردو ادب کا منگلا ڈیم کس کا خطاب ہے- احمد ندیم قاسمی
اردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے عبدالحلیم شرر
اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے بشری رحمن
کتاب سیب کا درخت کا مصنف کون ہے احمد شاہ پطرس بخاری
اردو کا دور زریں کن دو شعرا کے عھد کو کھا جاتا ھے؟ میروسودا
اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا؟ اسماعیل میرٹھی
پاکستان کی پہلی خاتون شاعرہ کا نام بتائیں ادا جعفری
شاعر جو اختتامی شعر میں تخلص بیان کرتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتےہیں- مقطع