کہا جاتا ہے قوالی کے خالق تھے: امیرخسرو
علامہ اقبال کی کونسی کتاب انکی وفات کے بعد شائع ہوئی ؟ ارمغان حجاز
علامہ اقبال 9 نومبر ۔۔۔ کو پیدا ہوئے 1877
اردو کا معنی : لشکر
علامہ اقبال کی وفات 21 اپریل......... کو ہوئی: 1938
ڈرامہ "اندھیرا اجالا" کس ادیب کا ہے؟ یونس جاوید
بازارِِ حسن کس کا ناول ہے؟ پریم چند
جب تیر کج پڑے تو اڑے گا نشانہ کیا یہاں کج کا کیا مطلب ہے- ترچھا
خدائے سخن کس شاعرکو کہتے ہیں؟ میر تقی میر