Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں: 6

اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے- معنویت میں اضافہ ہوتا ہے

مرزا ادیب کا "دستک" ایک شاہکار ـــــــ ہے؟ ڈرامہ

کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی: کوئے یار میں

شعر مکمل کریں عمر دراز مانگ کر لائے تھے: چار دن

ہوش و حواس کس طرح کے الفاظ ہیں- مترادف

برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟ خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرو

شعر کے آخر میں آنے والے ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟ قافیہ

کتاب 'پرانا خواب' کے مصنف کا نام کیا ہے؟ سجاد حیدر یلدرم

اسیب الفت کے لکھاری کا نام بتائیں- سجاد حیدر یلدرم

Leave a Comment

error: Content is protected !!