کتاب حکایات و احتساسات کے مصنف کا نام بتائیں- سجاد حیدر یلدرم
افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟ سجاد حیدر یلدرم
اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے؟ مرزاغالب
مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی خالد ندیم
زبان پے بار خدا ےی کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بو سے مری زباں سے کے لیے مرزا غالب کے یس شعر میں کون سی صنعت استعمال ھوئی ھے؟ لف و نثر
خدا نے اج تک اس قوم کی حالد نہیں بدلی نہ ھو جس کو خیال خود اپنی ھالت ک بدلنے کا یے شعر کس کا ھے؟ ظفرعلی خان
مقطع غزل کے کس شعر کو کہتےہیں؟ آخری
ادبی اصطلاح میں ــــــــ سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل پر ادبی انداز میں لکھی گئی ہو۔ سفر نامہ
اسیر عابد نے دیوان غالب کا کس زبان میں ترجمہ کیا پنجابی
جگن ناتھ ٓآزاد کی آنکھیں ترسیاں ھیں کا تعلق کس صنف سے ھے؟ سوانح نگاری