اسرار الحق کس شاعر کا اصل نام ھے؟ مجاز لکھنوی
مولانا روم کی قبر ک ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی علامہ اقبال
غبار خاطر کا تعلق کس صنف سے ھے- خطوط
باغ و بہار میں کتنے درویشوں کا قصہ ھے؟ چار
ابراھیم ذوق کس کے دربار میں ملک الشعرا تھے؟ اکبرثانی
سجاد ظھیر کا نام کس تحریک کےحوالے سے لیا جاتا ھے؟ ترقی پسند تحریک
مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے؟ احسان دانش
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام اس شعر میں ردیف کیا ہے لاکھوں سلام
شعر مکمل کریں نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے