مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نا مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ھے تو درخشاں ھے حیات یہ شعر کس کا ھے- فیض احمد فیض
سب رس کو سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا: مولوی عبدالحق
درج ذیل میں سے زیادہ سفر نامے کس نے لکھے ھیں؟ مستنصرحسین تارڑ
اٹھو وگرنہ حشر نہیں ھو گا پھر کبھی دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا کس کا شعر ھے؟ شاہ دین ہمایوں
بادبان کے مصنف کون ھیں ؟ محمد حسن عسکری
نور جہاں کا مزار کس کی نظم ھے؟ تلوک چند محروم
دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ھے کہتے ہیں یہ آرام گہ نور جہاں ھے یہ شعر کس کا ھے- تلوک چند محرو