شیخ علی کاظم جنوبی کس ناول کا کردار ھے؟ فردوس بریں
اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟ سب رس
رسالہ مخزن کا اجرا کب ہوا: 1901
لندن کی رات کس کی کتاب ھے- سجاد ظہیر
الفاروق کتاب کس نے لکھی؟ شبلی نعمانی
ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟ ن م راشد
اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا- خطوط
غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے یہ کس کا قول ہے ؟ کلیم الدین احمد
علامہ اقبال اپنے آپ کو جس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے ؟ان کا نام: مولانا روم