ڈاکٹر شفيق الر حمان کھاں پيدا ھوٗے؟ مشرقی پنجاب
ڈاکٹر شفيق کا سال ولادت ھے؟ 1920
ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟ یونانی
پطرس کے مضامیں چھپ کئے/گیا - گئے
پنجاب میں اردو کتاب کس نے لکھی؟ محمود شیرانی
پنجاب کے کس شاےر کو صاحبِ اسلوب کہتے ہیں؟ شکیب جلالی
پاکستان میں انشائیے کے پہلے آدمی کا نام ہے؟ وزیر آغا
میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پھلے تیرا نام لکھا تھا یہ کس کا شعر ھے ناصر کاظمی
مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟ میر حسن