رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا ؟ ٹیٹلر
ابن بطوطہ کے تعاقب میں کس کا سفر نامہ ہے ؟ ابن انشا
دم رخصت وہ چپ رہے عابد آنکھ میں پھلتا گیا کاجل یہ شعر کس کا ہے سید عابد علی عابد
مرزا غالب کو وظیفہ کس نواب کی طرف سے ملتا تھا نواب یوسف علی خان
ولی محمد کس شاعر کا نام ہے ؟ نظیراکبر آبادی
میدان عمل کتاب کس نے لکھی پریم چند
موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیئے قطرے جو تھے میرے عرق انفال کے یہ شعر کس کا ہے: علامہ اقبال
قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے ؟ لیلی کے خطوط
خوجی کا کردار کس کی تخلیق ہے ؟ پنڈت رتن ناتھ سرشار
ظاھر دار بیگ کا کردار کس افسانے میں ملتا ھے؟ فسانہ مبتلا