Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

گل بکاولی کا زکر کس مثنوی میں ہے؟ گلزار نسیم

عود ہندی کے خطوط کس نے لکھے ہیں ؟ مرزاغالب

مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے ؟ عبداللہ حسین

مسجد قرطبہ کس کی نظم ھے؟ علامہ اقبال

تنقید کی پھلی بازبطہ کتاب کون سی ھے مقدمہ شعروشاعری

باغبان نے جب آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے یہ شعر کس کا ہے- ثاقب لکھنوی

اردو کا پہلا افسانہ کون سا ہے؟ سوزوطن

ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟ فعل متعری

یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو ترا پیماں جاناں: احمد فراز

Leave a Comment