ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے- عظمت ﷲخاں
غزل کے کون سے شعرکو مطلع کہتے ہیں؟ پہلے
با بضچہ افعا ل سے کیا مراد ہے- بچوں کا کھیل
حفیظ جالندھری اور داغ دہلوی کے کلام کو کس نے کتابی شکل دی ؟ خواجہ محمد زکریا
امراو جان ادا کس کی تصنیف ہے ؟ مرزا ہادی رسوا
اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز کس نے کیا ؟ مرزا غالب
آہ یہ قوم نجیب و چرپ دست و تر دماغ ہے کہاں روز مکافات اے خرائے دیر گیر اقبال کے اس شعر میں چرپ دست سے کیا مراد ہے ہنر مند
سر سید احمد خان کے بارے میں حیات جاوید کس نے لکھی- الطاف حسین حالی
خاقانی ہند کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟ ابراھیم ذوق
شب رفتہ کس کی تحریر ہے؟ مجید امجد