Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

شبلی نعمانی کا مزار کہاں ہے- اعظم گڑھ

نمک دان گرائمر کی رو سے کونسا اسم ہے- اسم الہ

اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے ؟ مقدمہ شعر و شاعری

مجلہ نقوش کے مدیر کون تھے ؟ محمد طفیل

اسرار خودی کس زبان میں ہے- فارسی

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟ حالی

توبتہ النصوح کس نے لکھی ہے؟ ڈپٹی نذیراحمد

طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے ؟ اکبر الہ آ بادی

سیر کوہسار کس کی تصنیف ہے؟ رتن نارتھ سرشار

Leave a Comment