Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے: نظیر اکبر ابادی

فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟ عبد الحلیم شرر

قصیدہ کس لفظ سے نکلا ہے؟ قصد

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔ کس کا شعر ہے؟ مرزا سلامت علی دبیر

مغربی تنقید میں علویت کا نظریہ کس کا ہے؟ لان جائی لس

ناگل نامہ ہوں نہ پردہ ساس ,میں ہوں اپنی شکست کی آواز اس شعر کے خالق ہیں مرزا غالب

عیدگاہ, روشندان, کعبہ, یہ اسم ذات کی کون سی قسم ہے اسم ظرف مکان

جیب کترا "گرائمر کی رو سے کیا ہے"؟ اسم فاعل

کہانی کو ادبی زبان میں کیا کہا جاتا ہے؟ افسانہ

اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی اس ضرب المثل میں کل سے کیا مراد ہے؟ عضو

Leave a Comment

error: Content is protected !!