Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

تین پانچ کرنا کا معنی کہا ہے؟ تکرار کرنا

بیت بازی کس کو کہتے ہیں؟ شعر پڑھنے کا مقابلہ

شہاب نامہ کس مصنف کی آپ بیتی ہے؟ قدرت اللہ شہاب

شبیر حسین کس شاعر کا اصل نام ہے؟ جوش ملیح آبادی

اردو ناول نگاری میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟ رتن ناتھ سرشار

غزالاں تم تو واقف ہو" کس کا شعری مجموعہ ہے؟" ادا جعفری

"عودہندی" کس شاعر کی تخلیق ہے؟ حال

رفتگان کس شاعر کی نظم ہے؟ مجید امجد

مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے حال

Leave a Comment